یونٹ چانڈیہ گوٹھ میں اسٹڈی سرکل کیا گیا


10/08/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ چانڈیہ گوٹھ کی جانب سے بتاریخ 07 اکتوبر 2018 کو مقصد امام حسینؑ تاریخ کی روشنی کتاب میں سے اسٹڈی سرکل کیا گیا۔