برادر محبوب علی ای ایس او سندھ یونیورسٹی کا میر کاروان منتخب


12/03/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ یونیورسٹی آف سندہ کی تنظیمِ-نو براءِ سال 2018۔19 بتاریخ 03 دسمبر 2018 کو زیرصدارت برادر محسن علی (مرکزی جنرل سیکریٹری) کے ہوگذری، جس میں برادر محبوب علی مطھری کو رواں سال کیلئے میرِکارواں منتخب کیا گیا، برادر محسن علی نے نئے میرِکارواں اور یونٹ کابینہ سے حلفِ وفاداری لی۔
پروگرام میں برادر غلام سرور سومرو (مرکزی مالیات سیکریٹری) اور کارکنان کی طرف سے بھرپور شرکت کی گئی