12/02/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ قائد عوام یونیورسٹی نوابشاہ کی تنظیمِ-نو براءِ سال 2018۔19 بتاریخ 29 نومبر 2018 کو زیرصدارت برادر محسن علی (مرکزی جنرل سیکریٹری) کے ہوگذری، جس میں برادر اطھر حسین الحسینی کو نیا میرِکارواں منتخب کیا گیا، برادر محسن علی نے نئے میرِکارواں اور یونٹ کابینہ سے حلفِ وفاداری لی۔
پروگرام میں برادر ناصر حسین الحسینی (مرکزی مالیات سیکریٹری)، تنظیم کے سابقہ مرکزی صدر برادر محمد یاسین عارفی سمیت سابقین و کارکنان کی طرف سے بھرپور شرکت رہی۔