12/09/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سندہ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی جانب سے میلادِ صادقینؑ اور یونٹ تنظیم-نو کا پروگرام بتاریخ 09 دسمبر 2018 کو زیرصدارت برادر حسن علی سجادی (مرکزی تعلیم و تربیت سیکریٹری) ہوگذرا، جس میں اکثریت راءِ سے برادر حق نواز حیدری کو براءِ سال 2018-19 کیلئے یونٹ صدر منتخب کیا گیا۔ میلادِ صادقینؑ سے محترم برادر سید شکیل شاہ حسینی (سابقہ مرکزی رہنما) اور برادر سید غضنفر رضوی (سابقہ مرکزی جنرل سیکریٹری) نے خطاب کیا اور برادر حسن علی سجادی نے صدارتی خطاب کرنا فرمایا۔
پروگرام کے آخر میں 2k15 بیچ کے سینئرز کو گریجوئیشن اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سندہ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں اپنی خدمات مکمل ہونے پر اور اسناد تحفے کے طور پر پیش کی گئی اور کیک کاٹا گیا۔