12/09/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ مہران یونیورسٹی جامشورو کی جانب سے بتاریخ 09 دسمبر 2019 کو اولڈ ٹیچر ہاسٹل پر یومِ مصطفیٰ صلعم کا پروگرام منعقد ہوا، جس سے سینئر برادر ساجد علی منگی نے سیرت النبیؐ کے عنوان پر خطاب کرنا فرمایا۔