بدین شعبہ فائضین کی جانب النبی صلّی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے موضوع پر کوئیز مقابلہ


12/09/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بدین شعبہ فائضین کی جانب سے کارکنان کے درمیاں میں سیرت النبی صلّی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے موضوع پر کوئیز مقابلہ کروایا جس میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا اور آخر میں برادر اویس حیدر (ضلعی صدر) نے طلبہ سے خطاب بھی کیا۔