ای ایس او یونٹ چانڈیہ گوٹھ میں عملی محفل کا انعقاد


12/07/2018

صغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ چانڈیہ گوٹھ کی جانب سے بتاریخ 07 دسمبر 2018 کو علمی محفل کا پروگرام منعقد ہوا، جس میں:
مدرس: برادر حسنین رضا
عنوان: شِرک

مقالانویس: برادر ایاز علی
عنوان: عدل

دانش دوست: ایثار حیدر 
عنوان: اقوالِ امیرالمومنین علی ابن ابیطالب علیہ السلام

صحافی دوست: سید ابوطالب شاہ
عنوان: ملکی و قومی خبریں