ای ایس او مہران یونیورسٹی شب جمع حدیث کساء کی تلاوت


11/09/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ مہران یونیورسٹی جامشورو میں بتاریخ 06 دسمبر 2018 کو شبِ جمع کے موقع پر حدیث کساءَ کا پروگرام منعقد ہوا، اس موقع پر یونیورسٹی میں 2k19 بیچ کے شیعہ طلبہ نے بھی شرکت کی، یونٹ کابینہ کی جانب سے انہیں خوش آمدید کہا گیا اور تنظیم کے تعارف سمیت تنظیم میں آنے کی دعوت بھی دی گئی۔