ای ایس زرعی یونیورسٹی میں دعاء کمیل کا روحانی پروگرام


12/06/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سندہ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں بتاریخ 06 دسمبر 2018 کو شبِ جمع کے موقع پر دعاءِ کمیل کا پروگرام منعقد ہوا