12/10/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی کابینہ میں درج ذیل دوست سال راہیانِ کربلا و عاشقانِ مھدیؑ میں مرکزی کابینہ کے اِن عہدوں پر فائز کئے جاتے ہیں، آپ سے گذارش ہے کہ دوستوں سے رابطے میں رہیں:
1) برادر محمد حسین محمدی (مرکزی یونیورسٹی سرکل انچارج)
2) برادر شاہنواز علی طاھری (مرکزی پبلیکیشن سیکریٹری)
3) برادر عرفان علی عرفانی
(مرکزی اسسٹنٹ چیف اسکائوٹ)