12/28/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان قائد عوام یونیورسٹی کے سابقہ صدر کاشف علی ابڑو کا حرکت قلب رکنے کے باعث انتقال ہوگیا جنکی تدفین ابائے گائوں کولاب جیل میں کی گئی ۔ ایی ایس او کے مرکزی صدر برادر قمر عباس غدیری کا نماز جنازہ اور آخری تدفینی رسومات میں شرکت۔ برادر قمر عباس غدیری نے مرحوم کاشف کے انتقال پر گھرے دکہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کے مرحوم انتہائی شریف النفس اوردیندار تہے جو اپنی تعلیم میں مہنت کے ساتھ مذھبی کام بالخصوص اصغریہ بڑے جذبے کے ساتھ کام کیا اور اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں بجا لائی۔