01/12/2019
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع جامعہ سندہ جامشورو کی جانب سے مجلس عزا براءِ مرحوم پروفیسر قبلہ امداد علی خلیلیؒ، مرحوم برکت علی کھوسہ اور مرحوم انجنیئر کاشف علی ابڑو کے ایصالِ ثواب کیلئے مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا، جس سے برادر محسن علی )مرکزی جنرل سیکریٹری( نے خطاب کیا۔