01/18/2019
اصغریہ اسٹوڈنس آرگنائیزیشن پاکستان ڈویژن شہید حسینی بدین کا دو 2 روزہ ڈویزنل جنرل کائونسل اجلاس انشاءاللہ 19۔20 جنوری کو نمقام خواجہ کمیونٹی سینٹر بدین سٹی میں منقعد کیا گیا جس میں دعائیں, دروس, یونٹ, اضلاعہ اور ڈویزن کی کارگردگی رپورٹس پیش کی جائیں اس کی ساتھے اصغریہ اسٹوڈنثس آرگنائیزیشن پاکستان کا سال 2019 بعنوان فہم قران کی مرکزی صدر کی لئیے ووٹینگ ہوگی