فھم قرآن کنونشن کے دوسرے روز کی پہلی نشست


02/16/2019

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی تیسرے روز کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعادت میثم علی نے حاصل کی، جب کہ نعت فواد علی نے پڑھا۔ کنونشن کے تیسرے رو ز تنظیمی ڈیژنس کی کارکردگی رپورٹس پیش کی گئی جس میں تنظیمی ڈویژن شہید حسینی (بدین)، ڈویژن حیدرآباد،نوابشاھ، سکھر جب کہ تعلیمی اداروں میں سے سندھ یونیورسٹی، مہران یونیورسٹی، سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی، قائد عوام یونیورسٹی کی ہوئی ہیں، کنونشن کے تیسرے روز کے پہلی نشست میں حجتہ السلام علامی سجاد حسین آہیر، حجتہ السلام علامہ عروج عباس زیدی،مذھبی اسکالر سید جاوید حسین ہاشمی نے خطاب کیا ۔ جب کہ نماز ظہرین اور وقفہ برائے نماز کیا گیا ۔