برادر محسن علی اصغری ای ایس او کے میرکارواں


02/17/2019

برادر محسن علی اصغری ای ایس او کے میرکارواں

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے نئے میرکارواں محسن علی اصغری انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سیکنڈ ایئر سندھ یونیورسٹی جامشورو کے طلب علم ہیں، ان کی بنیادی ممبرشپ یونٹ گھوٹکی سے ہے، تنظیم سے گذشتہ 10 سال سے وابستہ ہیں۔ جب کہ مختلف عہدے پر زمہ داری ادا کرتے ہوئے مرکزی نائب صدر اور مرکزی جنرل سیکریٹری کے زمہ داری ادا کرنے کے بعد سال فھم قرآن 2019 میں مرکزی صدر کے لیئے منتخب ہوئے ہیں۔آپ  علم وادب کےزوق کے مالک ہیں