11/17/2019
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان و اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی مرکزی کابینہ کا پہلا کابینہ اجلاس بتاریخ 17 نومبر 2019 کو دانشور معظم انجنیئر سید حسین موسوی کی نگرانی میں کی گئی، جس میں ماہِ دسمبر کے ماہانہ پروگرام، سالانہ پروگرام اور ورکنگ کائونسل اجلاس کی منصوبہ بندی کی گئی۔