اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بلاول چانڈیو کی تنظیم نو


11/25/2019

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بلاول چانڈیو کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 25 نومبر 2019 کو زیر صدارت برادر عزادار علی (ڈویژنل مالیات سیکریٹری) کے ہو گذری جس میں برادر ساجد علی ساجدی کو سال 20-2019 کے لئے یونٹ صدر منتخب کیا گیا، پروگرام میں برادر شھنشاھ حسین (ضلع صدر ماتلی) ڈویژن نمائندے کے ہمراہ تھے۔