برادر حسن رضا یونٹ مورو کے صدر منتخب


11/24/2019

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ مورو کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 24 نومبر 2019 کو زیر صدارت برادر سھیل احمد (ڈویژنل صدر) کے ہو گذری جس میں برادر محسن رضا کو سال 20-2019 کے لئے یونٹ صدر منتخب کیا گی