11/24/2019
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ نندو سٹی کی کابینہ میٹنگ بتاریخ 24 نومبر 2019 کو زیر نگرانی برادر شفاعت عباس (ضلع صدر) کے ہو گذری، جس میں کابینہ کے دوستوں کو اپنی ذمہ داریاں سمجھائی گئی اور ماہ نومبر کے پروگرامس کی پلاننگ کی گئی۔۔