11/24/2019
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ کوٹڑی کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 24 نومبر 2019 کو زیر صدارت برادر منتظر مہدی سجادی (ڈویژنل صدر) کے ہو گذری جس میں برادر نادر علی کو یونٹ آرگنائزر منتخب کیا گیا، پروگرام میں برادر نئیر عباس (ضلع نمائندہ) ڈویژن صدر کے ہمراہ تھے۔۔