برادر ساجد علی ساجدی ای ایس او زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے میر کاروان منتخب


11/24/2019

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سندہ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی جانب سے بتاریخ 23 نومبر 2019 کو زیر صدارت برادر راحیل عباس (نامزد مرکزی جنرل سیکریٹری) کے میلادِ صادقینﷺ کا پروگرام منعقد ہوا، جس سے حجت الاسلام غلام رضا سریوال نے خطاب کیا اور اس موقع پر یونٹ تنظیم-نو کا پروگرام بہی منعقد کیا گیا، جس میں اکثریت رائے سے برادر ساجد علی ساجدی کو سال 20-2019 کے لئے یونٹ صدر منتخب کیا گیا، جب کہ امسال آخری سال کے طلبہ کو اعزازی اسناد سے بہی نوازا گیا۔
پروگرام میں خصوصی مہمانان میں حسن علی سجادی (نامزد مرکزی تعلیم سیکریٹری) اور برادر منتظر مہدی سجادی (ڈویژنل صدر) شامل تھے