11/24/2019
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سکرنڈ کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 23 نومبر 2019 کو زیر صدارت برادر صاحب ڈنو (ڈویژنل جنرل سیکریٹری) کے ہو گذری جس میں برادر ریحان علی کو سال 20-2019 کے لئے یونٹ صدر منتخب کیا گیا، پروگرام میں خصوصی شرکت برادر عاطف مہدی (نامزد مرکزی مالیات سیکریٹری) نے کرنا فرمائی۔۔