قائد عوام یونیورسٹی کابینہ میٹنگ کا انعقاد


02/28/2020

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ قائد عوام یونیورسٹی نوابشاہ کی کابینہ میٹنگ بتاریخ 28 فروری 2020 کو زیر صدارت برادر منتظر مہدی (یونٹ صدر) کے ہو گذری، جس میں سالانہ یوم علی (ع) کی پلاننگ کی گئی