ضلع مٹیاری کی جانب سے مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا۔


03/01/2020

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ضلع مٹیاری کی فعالیت اور وسعت کیلئے بتاریخ 01 مارچ 2020ع کو بمقام الکوثر اسکول بھٹ شاہ میں زیرصدارت محترم مستجاب مصطفیٰ (مرکزی مالیات سیکریٹری) کے سینئرز کا مشاورتی اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں ضلع کی موجودہ حالت پر تبصرہ کیا گیا اور ضلع کی فعالیت کے حوالے سے فیصلہ جات کیے گئے۔۔