اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ عارب نظامانی


03/01/2020

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ عارب نظامانی کا جنرل کائونسل اجلاس بتاریخ 01 مارچ 2020 کو زیر نگرانی برادر ایاز علی (ڈویژن مالیات سیکریٹری) کے ہو گذرا جس میں سالانہ جشن مولود کعبہ کی پلاننگ کی گئی۔۔۔