اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی کابینا کی ماہ مارچ کی میٹنگ ہو گزری۔


03/02/2020

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی کابینا کی میٹنگ زیر صدارت مرکزی صدر برادر محسن علی اصغری کے ہو گزری، جس میں ماہ مارچ کے پروگرامس کی منصوبہ بندی کی گئی، اس ماہ تنظیم کے تمام یونٹس کا مرکزی تنظیمی دورہ کیا جائیگا، ڈویژنس میں ورکنگ کاؤنسل اجلا سیس منعقد کرواۓ جائیں گے اور اضلاع میں 4 کلاکی نصابی ورکشاپس منعقد کروائی جائیں گی۔