03/08/2020
@مھدیؑ امیدِ مستضعفینِ جہاں:
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بھٹ شاہ کی جانب سے بتاریخ 08 مارچ 2020 کو سالانہ یوم علی ع زیر صدارت برادر سید دانیال کاظمی (یونٹ صدر) کے درگاھ شاہ عبداللطیف بھٹ شاہ پر منعقد کیا گیا، جس میں حجتہ السلام مولانہ سید ثمر نقوی اور محترم برادر راحیل عباس راحیل (مرکزی جنرل سیکریٹری اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان) نے خطاب کرنا فرمایا اور یونٹ کے دوستان کے درمیاں تقریری مقابلا کروایا گیا۔۔