اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ڈویژن دادو کا 2 روزہ تنظیمی دورہ 14 مارچ اور 15 مارچ 2020ع زیرصدارت محترم برادر مستجاب مصطفیٰ جعفری(مرکزی فنانس سیکریٹری) کے کیا گیا۔
14 مارچ تا 15 مارچ 2020ع کو ضلع کے این شاہ کے یونٹس یونٹ کے این شاہ ، یونٹ میر حسن ، سیتا روڈ میں تنظیمی کیا گیا
اور
دورے میں یونٹس کی 3 ماہی کارکردگی کا جائزہ اور رکارڈ آڈٹ کیا گیا اور یونٹس میں موجود مسائل پر گفتگو کی گئی۔