مرکز کی جانب سے ڈویژن حیدرآباد کا تنظیمی وزٹ کیا گیا۔


03/15/2020

@مھدیؑ امیدِ مستضعفینِ جہاں:

#مرکزی_تنظیمی_دورہ
#ڈویژن_حیدرآباد

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ڈویژن حیدآباد کا 5 روزہ تنظیمی دورہ 11 مارچ تا 15 مارچ 2020ع تک زیرصدارت محترم برادر حسن علی سجادی (مرکزی تعلیم و تربیت سیکریٹری براءِ علمی محفل، محفلِ قرآن و اعلیٰ تعلیم) کے کیا گیا۔

11 مارچ تا 13 مارچ 2020ع کو ضلع مٹیاری کے یونٹس یونٹ سلطان سھتو، یونٹ عارب نظامانی، یونٹ جمال خان نظامانی، یونٹ غلام حسین لغاری، یونٹ باقر نظامانی، یونٹ حیدر شاہ، یونٹ گل سھتو،یونٹ ھالا سٹی، یونٹ میرانپور اور یونٹ بھٹ شاہ میں تنظیمی دورہ جبکہ 1 عدد گاؤں (اجن شاہ) میں تبلیغی دورا کیا گیا
اور
13 تا 15 مارچ 2020ع کو ضلع حیدرآباد کے یونٹس یونٹ چانڈیہ گوٹھ، یونٹ نصرپور اور یونٹ کوٹڑی کا تنظیمی دورہ کیا گیا۔

دورے میں یونٹس کی 3 ماہی کارکردگی کا جائزہ اور رکارڈ آڈٹ کیا گیا اور یونٹس میں موجود مسائل پر گفتگو کی گئی