مرکز کی جانب سے ڈویژن شھید حسینی بدی کا تنظیمی وزٹ کیا گیا۔


03/15/2020

 

@مھدیؑ امیدِ مستضعفینِ جہاں:

#مرکزی_تنظیمی_وزٹ
#ڈویژن_شہید_حسینی_بدین

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ڈویژن شہید حسینیؒ بدین کا 3 روزہ تنظیمی وزٹ بتاریخ 09، 10 اور 11 مارچ 2020 کو زیر صدارت برادر ایاز علی ایمانی (مرکزی تعلیم و تربیت سیکریٹری براءِ قرآن سینٹر و تنظیمی نصاب) اور برادر عققب جاوید عارفی (مرکزی یونیورسٹیز گروپ سیکریٹری براءِ ساوتھ) کے کیا گیا۔
ضلع بدین کے یونٹ نندو شہر، یونٹ ٹنڈو بدین شہر، یونٹ ابراہیم چانڈیو، یونٹ پھاڑ مری اور یونٹ تلہار شہر میں
اور
ضلع ماتلی کے یونٹ مراد چِھلگری، یونٹ بلاول چانڈیو اور یونٹ الھ بخش چانڈیو میں وزٹ کیا گیا۔
جس میں یونٹس کی 3 ماہی کارکردگی کا جائزہ اور رکارڈ آڈٹ کیا گیا یونٹس میں موجود مسائل پر گفتگو کی گئی۔
وزٹ میں ڈویژن و اضلاع کے اراکین مرکزی رہنما کے ہمراہ تھے۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان