03/15/2020
@مھدیؑ امیدِ مستضعفینِ جہاں:
#مرکزی_تنظیمی_وزٹ
#ڈویژن_شکارپور
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ڈویژن شکارپور کا 2 روزہ تنظیمی وزٹ بتاریخ 12 اور 13 مارچ 2020ع کو زیر صدارت برادر ایاز علی ایمانی (مرکزی تعلیم و تربیت سیکریٹری براءِ قرآن سینٹرز و تنظیمی نصاب) کے کیا گیا۔
وزٹ کے پہلے روز ضلع جیکب آباد کے یونٹ مہدی آباد اور یونٹ شکارپور میں وزٹ ہوا، وزٹ کے دوسرے روز ضلع گڑھی خیرو کے یونٹ ابوذر مہدی اور یونٹ رمضانپور میں وزٹ کیا گیا، جس میں یونٹس کی 3 ماہی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، رکارڈ آڈٹ کیا گیا یونٹس میں موجود مسائل پر گفتگو کی گئی۔
وزٹ میں برادر احمد علی محمدی (ضلع صدر) مرکزی رہمنا کے ہمراہ تھے۔
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان