03/15/2020
@مھدیؑ امیدِ مستضعفینِ جہاں:
#مرکزی_تنظیمی_وزٹ
#ضلع_میرپورخاص
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ضلع میرپورخاص کا 2 روزہ تنظیمی وزٹ بتاریخ 09 اور 10 مارچ 2020 کو زیر صدارت برادر عمران لیاقت علی (مرکزی یونیورسٹیز گروپ سیکریٹری براءِ نارتھ) کے کیا گیا۔
جس میں یونٹ حیدری گوٹھ، یونٹ ٹنڈو جان محمد، یونٹ کمال خان کپری اور یونٹ بھگت گوٹھ میں وزٹ کیا گیا، جس میں یونٹس کی 3 ماہی کارکردگی کا جائزہ اور رکارڈ آڈٹ کیا گیا یونٹس میں موجود مسائل پر گفتگو کی گئی۔
وزٹ میں برادر رضا حسینی (ضلع صدر) اور برادر حمیر عباس کربلائی (ضلع جنرل سیکریٹری) مرکزی رہنما کے ہمراہ تھے۔۔
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان