مرکز کی جانب سے ڈویژن سکھر کا تنظیمی وزٹ کیا گیا۔


03/15/2020

@مھدیؑ امیدِ مستضعفینِ جہاں:

#مرکزی_تنظیمی_وزٹ
#ڈویژن_سکھر

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ڈویژن سکھر کے ضلع گھوٹکی کا 1 روزہ تنظیمی وزٹ بتاریخ 13 مارچ 2020 کو زیر صدارت برادر عاطف مہدی (مرکزی مالیات سیکریٹری) کے کیا گیا،
جس میں یونٹ حاجی مولودی، یونٹ گھوٹکی، یونٹ اسلام لاشاری اور یونٹ سید پور شریف میں وزٹ کیا گیا، جس میں یونٹس کی 3 ماہی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، رکارڈ آڈٹ کیا گیا یونٹس میں موجود مسائل پر گفتگو کی گئی اور یونٹ سید پور شریف کی ری آرگنائزیشن کی گئی جس میں رواں سال کے کئے برادر اشفاق احمد کو یونٹ صدر منتخب کیا گیا۔۔
وزٹ میں برادر ثمر حسین (ضلع صدر) اور برادر سید منظر شاہ (ضلع جنرل سیکریٹری) مرکزی رہنما کے ہمراہ تھے۔۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان