03/15/2020
@مھدیؑ امیدِ مستضعفینِ جہاں:
#مرکزی_تنظیمی_وزٹ
#ڈویژن_خیرپور
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ڈویژن خیرپور کا 2 روزہ تنظیمی وزٹ بتاریخ 10 اور 11 مارچ کو زیر صدارت برادر عاطف مہدی (مرکزی مالیات سیکریٹری) کے کیا گیا۔
وزٹ کے پہلے روز یونٹ سوڈھڑا، یونٹ حاجی راجپر، یونٹ بوزدار وڈا، یونٹ مبارک شر، یونٹ موج علی شر اور یونٹ خدا بخش سومرو میں وزٹ ہوا، وزٹ کے دوسرے روز یونٹ جلبانی، بیڑو خان اور یونٹ ٹالپر وڈا میں وزٹ کیا گیا، جس میں یونٹس کی 3 ماہی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، رکارڈ آڈٹ کیا گیا یونٹس میں موجود مسائل پر گفتگو کی گئی، اور ایک روزہ مرکزی اسکاوٹ کیمپ کی دعوت دی گئی۔
وزٹ میں ضلع کابینہ کے دوست مرکزی رہمنا کے ہمراہ تھے۔۔
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان