03/21/2020
@مہدی عج امید مستضعفین جہاں
#سکہرقرنطینیہکیمپ
سکہر قرطینیہ کیمپ میں موجود زائرین کی خدمت کے لیے اصغریہ کے اعلیٰ سطح کا وفد جس میں اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محترم برادر محسن علی اصغری اے ایس او کے سرپرست کاؤنسل رکن محترم سید امتیاز حسین شاہ بخاری، محترم ثابت علی ساجدی اور اے ایس او کے سابقہ مرکزی صدر محترم قمر عباس غدیری اصغریہ تحریک مجلس اعلیٰ کے صدر برادر سید پسند علی رضوی اور اصغریہ تحریک کے مرکزی جنرل سیکریٹری برادر شہزاد رضا اور تحریک کی مرکزی کابینہ سکہر پہنچ کر علماء کرام، معزز شخصیات اور زائرین سے ملاقات کی اور زائرین کے لیے خانے پینے کی اشیاء، دودھ اور ضروریات کی چیزیں وہاں پر مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی رہنما حجتہ السلام علامہ مختار امامی صاحب اور انکی رضاکارانہ ٹیم کے ذریعے زائرین میں تقسیم کرتے ہوے۔۔