ضلع مٹیاری کی جانب سے 04 کلاکی نصابی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا


03/15/2020

مھدیؑ امید مستضعفین جھاں:
 
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کی طرف سے 15مارچ 2020 کو جنرل کاؤنسل 4 کلاکی تربیتی ورکشاپ بمقام الکوثر اسکول ہالا میں ہو گذری۔
پروگرام کی شروعات تلاوت کلام الاہی سے کیا گیا جس کے بعد برادر جواد حسین جعفری (ضلع صدر) نے افتتاحی کلمات ادا کئے۔ ورکشاپ میں مندرجہ ذیل سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔
 
 1- تجوید
مدرس: محترم اسد علی کوسو
 
2- عقائد
مدرس: محترم ذوالفقار علی حیدری
 
3- احکام
مدرس: برادر طاہر حسین شاھہ
 
4- نجاسات
مدرس: برادر رمضان علی
 
پروگرام کے آخر میں تمام یونٹس اور ضلع کی کارکردگی روپورٹس ڈویژنل نمائندے کی موجودگی میں پیش گئیں۔
پروگرام کا اختتام دعاء امام زماں عجل اللہ فرجہ سے اختتام کیا گیا۔
 
ورکشاپ کے آخر میں دوستوں کو انعامات تقسیمِ کیے گئے۔