ضلع رانیپور کی جانب سے 04 کلاکی نصابی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا


03/13/2020

@مھدیؑ امیدِ مستضعفینِ جہاں:
#ضلعینصابیورکشاپ
 
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع رانیپور کی جانب سے 04 کلاکی "تعلیماتِ اھلبیت (ع) نصابی ورکشاپ" بتاریخ 12 مارچ 2020 کو یونٹ سوڈھڑا میں زیر صدارت برادر عاطف مہدی (مرکزی مالیات سیکریٹری) کے منعقد کیا گیا۔
پروگرام کا آغاز تلاوتِ قرآنِ حکیم سے ہونے کے بعد تعارف پیش کیا گیا جس کے بعد برادر حبدار علی (ضلع صدر) نے افتتاحی کلمات ادا کرتے ہوے شرکاء اور مدرسین کا شکریہ ادا کیا۔
ورکشاپ میں مندرجہ ذیل دوستوں نے موضوعاتی دروس دیئے:
مدرس: محترم برادر حب علی حیدری
موضوع: ریکارڈ کیپنگ
مدرس: محترم برادر عاطف مہدی
موضوع: فنانس اور تنظیمی اخلاق
اسٹڈی سرکل
انچارج: محترم غلام عباس سوڈھڑو
کتاب: پروگرام مینیوئل
جس کے بعد ضلع اور یونٹس کے ذمہ داران نے کارکردگی رپورٹ پیش کی اور برادر عاطف مہدی (مرکزی مالیات سیکریٹری) رپورٹس پر تجزیہ کیا،
آخر میں برادر عاطف مہدی (مرکزی مالیات سیکریٹری) نے صدارتی خطاب کرنا فرمایا۔۔
دعاء امام زمانہ عج سے پروگرام اختتام پذیر ہوا