03/19/2020
تحریر: از قلم راحیل راحیل عباس
کرونا وائرس اور اٹلی۔۔
دنیا کہ لیئے عالمی وبا کی صورت اختیار کرنے والے کرونا میں اس وقت چین کے بعد اٹلی سب سے زیادہ متاثر ہوچکا، آئیں اس کہ اسباب جانتے ہیں۔
اٹلی اس وقت دنیا میں بدترین مثال بن چکا ہے، چین جہاں سے یہ وبا پھلی اور اس وہ وقت دنیا کہ 190 ممالک کو متاثر کر چکا ہے اور اس ملحق مرض اموات کا سلسلہ جاری ہے۔
اٹلی میں اس وقت اموات 4123 تک پہنچ چکی ہے، اس کی اصل وجہ (عالیہ صلاح الدین سینئر صحافی) بیان کرتے ہوئے بتایا کہ جب وبا اٹلی علاقے کہ مشرقی اٹلی پہنچی تو لوگوں نے اسے مذاق سمجھا اور لاپرواہی کرتے رہے، جب مقامی حکومت کی جانب سے لوگوں کو گھروں میں رہنے اور مجمعے سے گریز کرنے کہ لئے کہا گیا تب وہاں کے لوگوں نے اس کہ بلکل الٹ کرتے ہوئے گھروں میں محفلیں سجا لیں، بلکنی میں چائے کہ کپ تھامے خوشی و تالیاں بجا رہے تھے انہیں محافلوں کی وجہ سے بیماری اتنا جلدی پھیل گئی کہ اب اسے روکنا بہت ہی مشکل ہوگیا ہے۔
دوسری وجہ (چین میں اس کہ متاثریں تو زیادہ ہیں) اموات اٹلی میں کیوں زیادہ ہوئیں، اس وقت اٹلی میں مرنے والوں کی عمر 75 سال سے زیادہ ہے، کیوں کہ اٹلی اس علائقے میں دنیا کہ سب سے زیادہ معمر ترین افراد رہتے ہیں اور اس علاقے کے افراد حد سے زیادہ سموک کیا کرتے ہیں اور ایک تو بوڑھے اور پہلے سے بیماریوں میں مبتلا افراد موت کی منہ میں آسانی سے چلے گئے۔
اب اس بات کو ہم پاکستانی عوام بغیر سنے،سمجھے، بغیر تحقیق کیئے آسانی سے مل 5یا 10روپیہ میں انٹرنیٹ کا مل جانا اور سارہ سارہ دن واٹس ایپ اور فیس بوک پہ بیٹھے لوگ ہماری عام عوام کو پریشان کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں جبکہ اس وقت لوگوں کو اس وبا کہ متعلق عوام کو آگاہی اور بچاء کہ تدارک سے آگاھ کریں نہ لوگوں کو گمہراھ کریں