05/11/2020
اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے حکومتی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے یوم علیہ السلام کے پروگرام منعقد کرنے کا فیصلا کر دیا اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری برادر راحیل عباس راحیل نے کہا کہ عزاداری ہماری شھ رگ حیات ہے، اس لیے ہم یوم علی ع کے پروگرام منعقد کریں گے تمام کارکنان حکومتی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے پروگرام منعقد کر سکھتے