یوم مردہ باد آمریکا و اسرائیل کے سلسلے میں یونٹ بھٹ شاہ کی پريس کانفرنس


05/16/2020

#ہفتہ_یکجہتی_مستضعفین_فلسطین #16_مئی_اسرائیل_کے_ناپاک_وجود_کا_دن اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بھٹ شاہ کی جانب سے شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کے فرمان پے لبیک کہتے ہوے 16 مئی یوم امریکہ و اسرائیل کے موقعے پر بھٹ شاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کی جس میں برادر عاطف مہدی (مرکزی مالیات سیکریٹری) برادر سید دانیال کاظمی (یونٹ صدر) اور برادر کاشف مہدی (سینیئر تنظیمی دوست) نے خطاب کیا۔۔ #ASOPakistan #16May #DownWithUSA #DownWithIsrael