05/16/2020
#ہفتہ_یکجہتی_مستضعفین_فلسطین
#16_مئی_اسرائیل_کے_ناپاک_وجود_کا_دن
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ نندو سٹی کی جانب سے شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کے فرمان پے لبیک کہتے ہوے حکومتی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے 16 مئی یوم آمریکہ و اسرائیل ریلی نکالی گئی جس میں برادر سائل عباس (ڈویژنل جنرل سیکریٹری) برادر شفاعت عباس (ضلع صدر) اور برادر سہیل عباس (یونٹ صدر) نے خطاب کیا۔۔
#ASOPakistan
#16May
#DownWithUSA
#DownWithIsrael