اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے سال 2020.21 بعنوان کربلا احیائے دینِ محمدیﷺ کا دو روزا مرکزی ورکنگ کائونسل اجلاس بتاریخ 02 اور 03 جنوری 2021ع کو بوزدار وڈا میں زیر صدارت محترم برادر حسن علی سجادی (مرکزی صدر) کے ہو گذرا..

01/04/2021

پروگرام کا آغاز برادر تنویر حسین نے تلاوت قرآن پاک کیا جس کے بعد برادر منتظر مہدی سجادی نے نہج البلاغہ سے امیر المؤمنین مولا علی علیہ السلام کا خطبہ پڑھا اور محترم برادر بردار حسن علی سجادی (مرکزی صدر) نے افتتاحی کلمات کیے..
اجلاس کی پہلی نشست میں برادر حسن علی سجادی نے محترم محمد عالم ساجدی صاحب (سیکرٹری سرپرست کاؤنسل) کی نگرانی میں نامزد مرکزی کابینہ کی منظوری لی جس کے بعد محترم محمد عالم ساجدی صاحب نے خطاب کرنا فرمایا، اس کے بعد آئین میں ترامیم کی گئی..
دوسرے روز کا آغاز باجماعت نماز فجر سے ہوا..
دوسرے روز کو اجلاس میں طویل بحث کے بعد سال 21-2020 کا سالانہ پروگرام منظور کیا گیا،، آخر میں محترم برادر حسن علی سجادی (مرکزی صدر) نے اختتامی کلمات ادا کیے اور منتخب مرکزی، ڈویژنل اور ضلع کابینہ سے حلف لیا..
دعاء امام زمانہ عج سے پروگرام اختتام پذیر ہوا..