01/25/2020
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان مرکزی کابینا کی ماہِ فروری کی میٹنگ ہو گزری۔
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان مرکزی کابینا کی ماہِ فروری کی میٹنگ زیر صدارت برادر حسن علی سجادی (مرکزی صدر) کے حیدرآباد میں منئقد کی گئی، جس میں ماہِ فبروری کے پروگرامس کی پلاننگ کی گئی، آئندہ ماہ مرکزی تنظیمی دورہ، ڈویڑنل ورکنگ کائونسل اجلاس، ضلع توضیع المسائل ورکشاپس، یونیورسٹی ری-آرگنائیزیشن، اور یومِ علی علیہ السلام بھرپور نمونے منائے جائیں گے۔