اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ نندو کی جانب سے نصابی ورکشاپ کا انعقاد


01/30/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ نندو سٹی کی جانب سے یونٹ جنرل کائونسل کے لیے 04 کلاکی نصابی ورکشاپ منعقد کی گئی، جس میں برادر علی رضا جعفری(تنظیمی سینئر) اور شفاعت عباس شفاعتی نے موضوعاتی دروس دیئے۔ ورکشاپ کا اختتام دعاء امام زمانہ علیہ السلام کیا گیا۔