01/30/2021
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سال کربلا احیاء دین محمدی ﷺ کی پہلی سرپرست کائونسل کی میٹنگ آج حیدرآباد میں منعقد کی گئی۔ منعقدہ ہونی والی سرپرست کائونسل کی میٹنگ میں اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا سالانہ پروگرام اور آئینی ترامیم کی منظوری لی گئی۔