01/31/2021
انجینئر استاد سید حسین موسوی
نوجوانوں کی رہنمائی کریں کہ وہ صنعت، تجارت اور ملک چلانے والے شعبوں میں آگے آئیں۔ باقی جو بچ جائیں تو وہ انجینئر اور ڈاکٹر بنیں۔ ہم ملک کے بنیادی شعبوں میں بغیر صلاحیت والے افراد بھیج رہے ہیں۔نوجوانوں کی رہنمائی کریں کہ وہ صنعت، تجارت اور ملک چلانے والے شعبوں میں آگے آئیں۔ باقی جو بچ جائیں تو وہ انجینئر اور ڈاکٹر بنیں۔ ہم ملک کے بنیادی شعبوں میں بغیر صلاحیت والے افراد بھیج رہے ہیں۔