اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع رانیپور کی جانب سے 04 کلاکی وہرکشاپ کا انعقاد


02/16/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع رانیپور کی جانب سے بتاریخ 14 فروری 2021ع کو ضلع کابینہ کے لیے 04 کلاکی تنظیمی، تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا پروگرام زیر صدارت برادر ثمر عباس (ضلع صدر) کے منعقد کیا گیا، جس میں محترم برادر مدد علی بوزدار، محترم برادر غلام سرور سومرو اور برادر سجاد حسین شر نے موضوعاتی دروس دینا فرمائے.