اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع میرپور خاص کی جانب سر 04 کلاکی وہرکشاپ کا انعقاد


02/15/2021

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع میرپور خاص کی جانب سے بتاریخ 14 فروری 2021ع کو ضلع کابینہ کے لیے تنظیمی، تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں محترم ادریس حسین الحسینی اور محترم برادر شیخ سہیل احمد مطہری (مرکزی تعلیم و تربیت سیکرٹری) نے موضوعاتی دروس دینا فرمائے