02/15/2021
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع گھوٹکی کا تنظیمی دورہ بتاریخ 14 فروری 2021ع زیر صدارت برادر عاطف مہدی سیال (مرکزی جنرل سیکرٹری) کے کیا گیا، جس میں یونٹ کا رکارڈ آڈٹ کیا گیا، یونٹ کی موجودہ صورتحال کے دیکھتے ہوے آئندہ کے لیے منصوبہ بندی کی گئی اور سال 2021 بعنوان کربلا احیائے دینِ محمدیﷺ کا سالانہ پروگرام دیا گیا..
دورے میں برادر سید منظر بخاری (ضلع صدر)، برادر ثابت علی (ضلع جنرل سیکرٹری) اور برادر ثمر عباس (ضلع مالیات سیکرٹری) مرکزی جنرل سیکرٹری کے ہمراہ تھے..