02/13/2021
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بھٹ شاہ کی جانب سے بتاریخ 13 فروری 2021ع کو شہید ڈاکٹر علی رضا خواجہ اور شہداء ملت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے شب شہداء کا پروگرام منعقد کیا گیا..
پروگرام سے محترم برادر منتظر مھدی سجادی (ڈویژنل جنرل سیکرٹری اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن حیدرآباد) نے خطاب کرنا فرمایا اور یونٹ کے دوستان کی جانب سے شھادت کی اہمیت پر ٹیبلو پیش کیا اور شہید کو خراج تحسین پیش کیا گیا.